مناظری تپش پیما

( مَناظِری تَپِش پَیما )
{ مَنا + ظِری + تَپَش + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (آہن گری) کھلے بطن کی بھٹّی حرارت ناپنے کا آلہ (Optical Pyrometer)۔