مناظری تختہ

( مَناظِری تَخْتَہ )
{ مَنا + ظِری + تَخ + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) وہ پلیٹ یا تختہ جس پر مناظری سامان کے لیے کئی ٹیکنیس ہوتی ہیں، یہ آئینوں، عدسوں یا کسی اور مناظری آلات کی سمت کے ساتھ پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ (Optical Bench)۔