مناظری قندیل

( مَناظِری قَنْدِیل )
{ مَنا + ظِری + قَن + دِیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) وہ فانوس جس سے کسی عکس کے شفاف حصے وغیرہ کا بڑا خیال (عکس| شبیہ) بنا کر پردے پر اتارتے ہیں۔