مناظمہ

( مُناظَمَہ )
{ مُنا + ظَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) شعری نشست جس میں شعراء (غزل کے بجائے) اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم۔