مناعت ذاتی

( مَناعَتِ ذاتی )
{ مَنا + عَتے + ذا + تی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ قوت مدافعت جو جسم کے اندر قدرتی اعمال کے تابع پیدا ہوتی ہے۔