مناعت طبعی

( مَناعَتِ طَبْعی )
{ مَنا + عَتے + طَب + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ قوت مدافعت جو حیوان یا انسان کے جسم کے اندر طبعی طور پر موجود ہوتی ہے، قدرتی قوت مدافعت (Natural Immunity)۔