مناعت فاعلی

( مَناعَتِ فاعِلی )
{ مَنا + عَتے + فا + عِلی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ قوت مدافعت جو کسی فرد یا حیوانگ کی بافتوں کے ردّعمل کا نتیجہ ہو۔