مندن

( مُنْدَن )
{ مُن + دَن }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بند کرنے والا؛ (عکاسی) تصویر لینے کے لیے کیمرے کے عدسے کو کھولنے اور بند کرنے کی دھاتی تختی یا پلیٹ جو میکانکی طریقے سے حرت کرتی ہے (Shutter)۔