مندیل مغرق

( مَنْدِیلِ مُغَرَّق )
{ مَن + دِی + لے + مُغَر + رَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سنہری اور رو پہلی ٹوپی، چمکیلی ٹوپی۔