منزع

( مُنَزَّع )
{ مُنَز + زَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مینار
صفت ذاتی
١ - (لفظاً) اکھاڑا ہوا (علم الکلام) بلند، برتر۔