منزگی

( مُنَزَّگی )
{ مُنَز + زَگی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - گناہ وغیرہ سے پاک ہونا، تقدیس، تنزیہ۔