منزل فیل

( مَنْزِلِ فِیل )
{ مَن + زِلے + فِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (قرات) شروع فاتحہ سے سورہ یونس تک پھر سورہ لقمان تک پھر آخر تین دن میں سارا قرآن ختم کرنا۔