منزل گزیں

( مَنْزِل گُزِیں )
{ مَن + زِل + گُزِیں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - "بہ منزل گزیں ہونا" منزل پر پہنچنے والا، ٹھکانا کرنے والا، ٹھہرنے والا۔