منزل موعود

( مَنْزِلِ مَوعُود )
{ مَن + زِلے + مَو (و لین) + عُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقام یا مرحلہ جس کا وعدہ کیا گیا ہو، متعین منزل۔