منزل نصیب

( مَنْزِل نَصِیب )
{ مَن + زِل + نَصِیب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے منزل حاصل ہو گئی ہو، ٹھکانے پر پہنچ جانے والا، (مجازاً) اصل مراد پانے والا۔