منزل من اللہ

( مُنْزِل مِنَ اللہ )
{ مَن + زِل + مِنَل (ا ل غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اللہ کی طرف سے اتارا یا بھیجا ہوا (کلام یا وحی وغیرہ)۔