منزوی

( مُنْزَوی )
{ مَن + زَوی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سب سے جدا ہو کر ایک طرف کو ہو جانے والا، گوشتہ نشین؛ یکسو۔