منزہ عن الخطا

( مُنَزَّہ عَن الْخَطا )
{ مُنَز + زَہ + عَنِل (ا غیر ملفوظ) + خَطا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خطا سے پاک، غلطی سے بری۔