منسلک شدہ

( مُنْسَلِک شُدَہ )
{ مُن + سَلِک + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو مسل میں رکھ دیا گیا ہو (کاغذ درخواست وغیرہ)، جڑا ہوا، نتھی، شامل۔