منسلکات

( مُنْسَلِکات )
{ مُن + سِلِکات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منسلک چیزیں، نتھی یا پروئی ہوئی چیزیں، کسی دستاویز میں لگائے ہوئے متعلقات۔