منسوب عام

( مَنْسُوبِ عام )
{ مَن + سُو + بے + عام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) خارج قسمت سے نکالا ہوا جزر (جیسے 16 کا 4 ہوتا ہے)۔