منسوخ التلاوۃ

( مَنْسُوخُ التِّلاوَۃ )
{ مَن + سُو + خُت (ا ل غیر ملفوظ) + تِلا + وَۃ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آیت جس کا پڑھنا روک دیا گیا ہو؛ (فقہ) وہ آیت جس کے منسوخ ہونے کے بعد دوسری آیت نہیں اتری۔