منشائے الہی

( مَنْشائے اِلٰہی )
{ مَن + شا + اے + اِلا (ا بشکل مد) + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اللہ کی مرضی، رضائے الٰہی، حکم خدا۔