منشائے خداوندی

( مَنْشائے خُداوَنْدی )
{ مَن + شا + اے + خُدا + وَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اللہ کی مرضی، رضائے الٰہی، حکم خدا، مرضی خداوندی، اللہ تعالٰی کی رضا۔