منشوری

( مَنْشُوری )
{ مَن + شُو + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ارضیات) چٹان کی تہوں کی متوازی دراڑوں کی آپس میں جڑنے کی حالت جس سے منشور (جوڑ) بنتے ہیں۔
صفت نسبتی
١ - منشور سے منسوب، منشور سے تعلق رکھنے والا، منشور کا، منشور کی شکل والا۔