منشی چڑیا

( مُنْشی چِڑْیا )
{ مُن + شی + چِڑ + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک شکاری پرندے کا نام جس کی چونچ خم دار، ناخن تیز اور دم منشی کے قلم سے مشابہ ہوتی ہے۔