منشی خانہ

( مُنْشی خانَہ )
{ مُن + شی + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں منشی بیٹھ کر کام کریں، کسی محکمے کا حکمرانوں کا دفتر اعلٰی، سیکرٹریٹ۔