منشی زادہ

( مُنْشی زادَہ )
{ مُن + شی + زا + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منشی کا بیٹا؛ مراد: فاضل آدمی کا بیٹا، عالم زادہ، قابل۔