منشی قدرت

( مُنْشیِ قُدْرَت )
{ مُن + شِیے + قُد + رَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - منشی ازل؛ مراد: اللہ تعالٰی۔