منشی

( مُنْشَّی )
{ مُنَش + شی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نشہ یا نیند لانے والا، نشہ آور، وہ چیز جو نشہ لائے، وہ چیز جس سے نشہ آئے۔