منصب اعلی

( مَنْصَبِ اَعْلٰی )
{ مَن + صَبے + اَع + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا منصب، بڑا عہدہ یا فرض۔