منصب جلیل

( مَنْصَبِ جَلِیل )
{ مَن + صَبے + جَلِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا مقام یا مرتبہ، منصب اعلٰی، بڑا عہدہ۔