منصب حقیقی

( مَنْصَبِ حَقِیقی )
{ مَن + صَبے + حَقی + قی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اصل منصب، حقیقی حیثیت، جائز مقام یا رتبہ۔