منصب عالی

( مَنْصَبِ عالی )
{ مَن + صَبے + عا + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بلند مقام یا حیثیت کا حامل عہدہ، بڑا عہدہ۔