منصب نامہ

( مَنْصَب نامَہ )
{ مَن + صَب + نا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دستاویز جس میں عہدے یا مرتبہ کی حیثیت لکھی ہو؛ (مجازاً) سند، تصدیق نامہ۔