منصب نبوت

( مَنْصَبِ نَبُوَّت )
{ مَن + صَبے + نَبُوْ + وَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رسالت کا مرتبہ، رسول خدا ہونا، رسول کا مقام۔