منصب ندیمی

( مَنْصَبِ نَدِیمی )
{ مَن + صَبے + نَدی + می }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہ یا سلطان کی ہم نشینی کا عہدہ جو نہایت عالم فاضل اور تمام معلوم علم کے ماہر شخص کو سونپا جاتا تھا۔