منصب ہزاری

( مَنْصَبِ ہَزاری )
{ مَن + صَبے + ہَزا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ہزار سپاہیوں کے سالار کا عہدہ۔