منصرمانہ

( مُنْصَرِمانَہ )
{ مُن + صَرِما + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - منصرم کی طرح، قائم مقام کے طور پر۔