منصف مزاج

( مُنْصِف مِزاج )
{ مُن + صِف + مِزاج }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی طبیعیت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا؛ (مجازاً) صاف گو، آزاد طبع، کھڑتل۔