منصف مزاجی

( مُنْصِف مِزاجی )
{ مُن + صف + مِزا + جی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی؛ (مجازاً) کھراپن۔