منصفی

( مُنْصِفی )
{ مُن + صِفی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ۔