منصوبہ بازی

( مَنْصُوبَہ بازی )
{ مَن + صُو + با + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - منصوبہ باز کا کام، منصوبہ بندی، لائحہ عمل پختہ طور پر تیار کرنا؛ جوڑ توڑ کرنا۔