منصوبہ بندی

( مَنْصُوبَہ بَنْدی )
{ مَن + صُو + بَہ + بَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - منصوبہ بند کا کام، غور و فکر کے بعد لائحہ عمل مرتب کرنا۔