منصوبہ ساز

( مَنْصُوبَہ ساز )
{ مَن + صُو + بَہ + ساز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - منصوبہ بنانے والا؛ کسی کام یا ارادے کی تکمیل کا لائحہ عمل مرتب کرنے والا۔