منصوبہ سازی

( مَنْصُوبَہ سازی )
{ مَن + صُو + بَہ + سا + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - منصوبہ ساز کا کام، لائحہ عمل تیار کرنا۔