منصوبہ شدہ

( مَنْصُوبَہ شُدَہ )
{ مَن + صُو + بَہ + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی تکمیل کا لائحہ عمل تیار ہو چکا ہو۔