منصوری

( مَنْصُوری )
{ مَن + صُو + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہی دور کا ایک دَل دار اور چوکھٹا تانبے کا پیسہ۔
صفت نسبتی
١ - منصور سے متعلق یا منسوب، منصور کا، منصور حلاج کا۔