منصوص من اللہ

( مَنْصُوص مِنَ اللہ )
{ مَن + صُوص + مِنَل (ا ل غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) جس پر قرآن پاک کی تائیدی سند یا آیت موجود ہو، جو اصلاح کی محتاج نہ ہو (بات، تحریر، حکم وغیرہ)۔