منصہء شہود

( مَنَصَّہءِ شُہُود )
{ مَنَص + صَہ + اے + شُہُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ظاہر ہونے کی جگہ، وہ جگہ جہاں کسی چیز کا جلوہ دکھایا جائے؛ مراد: دنیا، عالم وجود۔